المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع، عن ابن عمر باب: نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13372
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ قُهْزَادُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَا تَحِلُّ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ، وَيُخَالِطَهَا، وَتَذُوقَ مِنْ عُسَيْلَتِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”تین طلاقیں دی گئی عورت اپنے پہلے شوہر کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہوتی جب تک وہ کسی دوسرے شوہر سے نکاح نہ کر لے، وہ اس سے ازدواجی تعلق قائم کرے، اور وہ اس کی لذت چکھ لے۔“