حدیث نمبر: 13356
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنِ بْنِ السَّمَيْدَعِ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُعَاوِيَةََ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُبَّ صَائِمٍ حَظُّهُ مِنْ صِيَامِهِ الْجُوعُ، وَالْعَطَشُ، وَرُبَّ قَائِمٍ حَظُّهُ مِنْ قِيَامِهِ السَّهَرُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کتنے ہی روزے دار ایسے ہیں جن کا اپنے روزے سے حصہ صرف بھوک اور پیاس ہے، اور کتنے ہی قیام کرنے والے ایسے ہیں جن کا اپنے قیام سے حصہ صرف بے خوابی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13356
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 382، حدیث 13413