المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع، عن ابن عمر باب: نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13341
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عَطَاءٍ، ثنا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ اللهَ يَقْبِضُ السَّمَاوَاتِ بِيَمِينِهِ، وَالْأَرَضِينَ بِيَدِهِ. أَحْسَبُهُ قَالَ الْأُخْرَى , ثُمَّ يَقُولُ: أَنَا الْمَلِكُ "ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ سے اور زمینوں کو اپنے (دوسرے) ہاتھ سے - میرا خیال ہے راوی نے ’دوسرے‘ کہا - پکڑ لے گا، پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں۔“