المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن أقرم الأنصاري بدري باب: سیدنا ثابت بن اقرم انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 1334
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً قَبْلَ الْعُمْرَةِ، مِنْ نَجْدٍ أَمِيرُهُمْ ثَابِتُ بْنُ أَقْرَمَ فَأُصِيبَ فِيهَا ثَابِتُ بْنُ أَقْرَمَ»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجد کی طرف عمرہ سے پہلے ایک لشکر بھیجا جس کے امیر ثابت بن اقرم تھے، اس میں ثابت بن اقرم شہید ہو گئے۔