حدیث نمبر: 13322
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا، وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ» ، وَزَعَمَ أَنَّ بِلَالًا كَانَ يُؤَذِّنُ، فَإِذَا نَزَلَ بِلَالٌ أَذَّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بلال رات ہی میں اذان دیتے ہیں، تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔“ اور وہ بیان کرتے ہیں کہ بلال اذان دیتے تھے، پھر جب بلال (منبر سے) اتر جاتے تو ابن ام مکتوم اذان دیتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13322
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 371، حدیث 13379