المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع، عن ابن عمر باب: نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13319
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلُّويَةَ الْقَطَّانُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الرُّومِيِّ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «حِمَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الرَّبَذَةَ لِأَهْلِ الصَّدَقَةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ نے ربذہ کو صدقے کے جانوروں کے لیے محفوظ چراگاہ قرار دیا۔“