حدیث نمبر: 13307
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كُنَّا نَبِتُّ عَلَى الْقَاتِلِ حَتَّى نَزَلَتْ» : {إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ} [النساء: ٤٨]
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم قاتل کے بارے میں (ہمیشہ کے عذاب کا فیصلہ کر کے) رات گزارتے تھے، یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ”بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے، اور اس کے سوا جو چاہے بخش دے گا“ [سورۃ النساء: 48]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13307
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 367، حدیث 13364