حدیث نمبر: 13301
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلُ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَرَأَ النَّجْمَ بِمَكَّةَ فَسَجَدَ النَّاسُ مَعَهُ حَتَّى إِنَّ الرَّجُلَ لَيَرْفَعُ إِلَى جَبْهَتِهِ شَيْئًا مِنَ الْأَرْضِ فَيَسْجُدُ عَلَيْهِ، وَحَتَّى يَسْجُدَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مکہ میں سورۃ النجم پڑھی تو لوگوں نے آپ ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا، یہاں تک کہ ایک آدمی زمین سے کچھ اٹھا کر اپنی پیشانی کے نیچے رکھ کر اس پر سجدہ کرنے لگا، اور یہاں تک کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کے اوپر سجدہ کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13301
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 365، حدیث 13358