حدیث نمبر: 13297
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْثِرُوا مِنْ غَرْسِ الْجَنَّةِ فَإِنَّهُ عَذْبٌ مَاؤُهَا طَيِّبٌ تُرَابُهَا، فَأَكْثِرُوا مِنْ غِرَاسِهَا، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں (نیکی کے) درخت زیادہ لگاؤ، اس کا پانی میٹھا اور اس کی مٹی خوشبودار ہے، سو اس کے درخت زیادہ سے زیادہ لگاؤ - (اور جنت کا درخت یہ کلمہ ہے:) لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13297
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 364، حدیث 13354