المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن يسار، عن ابن عمر باب: سعید بن یسار کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13220
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثنا مِنْدَلٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ، وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا جبکہ آپ ﷺ خیبر کی طرف رخ کیے ہوئے تھے۔“