المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن يسار، عن ابن عمر باب: سعید بن یسار کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13218
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أنا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُصَلِّي عَلَى حِمَارِهِ وَحِمَارُهُ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ يُومِئُ إِيمَاءً»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا جبکہ ان کا گدھا خیبر کی طرف رخ کیے ہوئے تھا، آپ ﷺ اشارے سے (رکوع و سجود کرتے ہوئے) نماز پڑھ رہے تھے۔“