المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ميمون بن مهران، عن ابن عباس باب: میمون بن مہران کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12941
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا الْحَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَكُونُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ يُسَمَّوْنَ الرَّافِضَةَ يَرْفُضُونَ الْإِسْلَامَ، وَيَلْفِظُونَهُ فَاقْتُلُوهُمْ فَإِنَّهُمْ مُشْرِكُونَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”آخری زمانے میں ایک ایسی قوم ہوگی جسے رافضہ کہا جائے گا، وہ اسلام کو رد کر دیں گے اور اسے نکال پھینکیں گے، تو انہیں قتل کر دو، کیونکہ وہ مشرک ہیں۔“