المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المغيرة بن سويد، عن ابن عباس باب: مغیرہ بن سوید کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12864
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ الْغَرِقِ، عَنْ سُكَيْنِ بْنِ أَبِي سِرَاجٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِنْ سَعَادَةِ الْمَرْءِ خِفَّةُ لَحْيَيْهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”آدمی کی خوش بختی میں سے یہ ہے کہ اس کے جبڑے ہلکے ہوں (یعنی وہ کم بولتا ہو)۔“