المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الجوزاء، عن ابن عباس باب: ابوجوزاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12747
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ النُّكْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَإِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِي الْقُرْآنِ وَحْدَهُ وَلَّوْا عَلَى أَدْبَارِهِمْ نُفُورًا} [الإسراء: ٤٦] قَالَ: «الشَّيَاطِينُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ”اور جب تم قرآن میں اپنے رب کا تنہا ذکر کرتے ہو تو وہ نفرت سے پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے ہیں“ [سورۃ الاسراء: 46] کے بارے میں روایت ہے، فرمایا: ”یعنی شیاطین۔“