المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو داود، عن ابن عباس باب: ابوداود کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12688
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلُ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «مَا بَعَثَ اللهُ نَبِيًّا إِلَّا كَانَتْ بَعْدَهُ وَقْفَةٌ يَمْلَأُ بِهِمْ جَهَنَّمَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی نہیں بھیجا مگر اس کے بعد ایک وقفہ (فترت) ہوا جس سے وہ جہنم کو بھرتا ہے۔“