المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبيب بن يسار، عن ابن عباس باب: حبیب بن یسار کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12673
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ أَبُو سُلَيْمَانَ الْكُوفِيُّ، ثنا أَبُو الْجَارُودِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَأْكُلُ الْعِنَبَ خَرْطًا "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو انگور اس طرح کھاتے دیکھا کہ ایک ہی دفعہ (گچھے سے) سارے دانے منہ میں ڈال لیتے۔