❮
❯
حدیث نمبر: 1240
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ: " أَنَّ تَمِيمًا الدَّارِيَّ، رَدَّدَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّى أَصْبَحَ، {أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ} [الجاثية: ٢١] الْآيَةَ "
ترجمہ

مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ تمیم داری رضی اللہ عنہ یہ آیت صبح تک دہراتے رہے: ”کیا وہ لوگ جنہوں نے برائیاں کمائیں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم انہیں ان لوگوں کی طرح کر دیں گے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، کہ ان کا جینا اور مرنا برابر ہو جائے؟ کیا ہی برا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔“ [سورۃ الجاثیہ: 21]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1240
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 50، حدیث 1251