المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مسروق عن ابن عباس باب: مسروق کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12173
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَعَرَّسَ فَلَمْ يُوقِظْهُ إِلَّا الشَّمْسُ، فَقَامَ فَأَمَرَ الْمُؤَذِّنَ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ ثُمَّ صَلَّى»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ایک سفر میں تھے، آپ ﷺ نے رات کے آخری حصے میں پڑاؤ کیا، تو آپ ﷺ کو صرف سورج نے ہی جگایا۔ آپ ﷺ اٹھے تو مؤذن کو حکم دیا، اس نے اذان دی اور اقامت کہی، پھر نماز پڑھائی۔