حدیث نمبر: 1117
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ شَدَّادٍ، مَوْلَى عِيَاضٍ، عَنْ بِلَالٍ رَضِي اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤَذِّنْ حَتَّى تَرَى الْفَجْرَ هَكَذَا» وَأَشَارَ بِيَدِهِ، ثُمَّ فَتَحَهَا
ترجمہ

شداد، عیاض کے آزاد کردہ غلام، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اذان نہ دو یہاں تک کہ تم فجر کو اس طرح دیکھو“ اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا، پھر اسے پھیلا دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1117
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 365، حدیث 1121