حدیث نمبر: 10928
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَطَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ، وَلَكِنْ فِي كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعٌ وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنٌّ أَوْ مُسِنَّةٌ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کام میں لائے جانے والے گائے بیل میں زکوٰۃ نہیں، البتہ ہر تیس میں ایک سالہ بچھڑا، اور ہر چالیس میں ایک دو سالہ گائے یا بیل (زکوٰۃ میں دیا جائے گا)۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10928
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 40، حدیث 10974