حدیث نمبر: 10897
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا مُفَضَّلُ بْنُ مُهَلْهَلٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ: «إِنَّ هَذَا الْبَلَدَ حَرَامٌ حَرَّمَهُ اللهُ، وَلَمْ يُحِلَّ فِيهِ الْقَتْلَ لِأَحَدٍ قَبْلِي، وَأُحِلَّتْ لِي فَهِي حَرَامٌ بِحُرْمَةِ اللهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے دن فرمایا: ”بے شک یہ شہر حرمت والا ہے، اللہ نے اسے حرمت والا بنایا ہے، اور مجھ سے پہلے کسی کے لیے اس میں قتال حلال نہیں کیا گیا، اور میرے لیے تھوڑی دیر کے لیے حلال کیا گیا، پس یہ اللہ کی حرمت کی بنا پر حرمت والا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10897
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 30، حدیث 10943