المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عباس باب: طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10863
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ قِيلَ لَهُ فِي الذَّبْحِ وَالْحَلْقِ فِي التَّقْدِيمِ وَالتَّأْخِيرِ قَالَ: «لَا حَرَجَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے قربانی کے جانور ذبح کرنے اور سر منڈوانے کو آگے پیچھے کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں۔“