المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عباس باب: طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10847
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَبِي إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: خَيْلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَقَعَتْ عَلَى قَوْمٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَقَاتَلُوهُمْ، وَقَتَلُوا أَبْنَاءَهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هُمْ مَعَ آبَائِهِمْ»ترجمہ
میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، میں نے عرض کیا: مسلمانوں کے کچھ گھڑسوار مشرکین کی ایک قوم پر آ پڑے اور ان سے لڑے، اور ان کے بچے بھی (اس دوران) مارے گئے۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنے باپ دادا کے ساتھ ہیں۔“