المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو صالح، عن ابن عباس باب: ابوصالح کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10799
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ سَنْدِيلَةُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَيُّوبَ الْفِرْسانيُّ، ثنا أَبُو هَانِئٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَتَمَ عِلْمًا يَعْلَمُهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ» . قَالَ: «هِي الشَّهَادَةُ تَكُونُ عَنِ الرَّجُلِ يُدْعا لَهَا أَوْ لَا يُدْعَا لَهَا، وَهُوَ يَعْلَمُهَا وَلَا يُرْشِدُ صَاحِبَهَا إِلَيْهَا فَهُوَ هَذَا الْعِلْمُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کوئی علم چھپائے جسے وہ جانتا ہے، قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔“ فرمایا: ”یہ گواہی کے بارے میں ہے، کہ آدمی سے گواہی طلب کی جائے یا نہ کی جائے، اور وہ اسے جانتا ہو مگر صاحبِ حق کو اس کی راہنمائی نہ کرے، تو یہی وہ علم ہے۔“