❮
❯
حدیث نمبر: 10790
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ح وَثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: ثنا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، ثنا شُرَحْبِيلُ بْنُ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ تُدْرِكُ لَهُ ابْنَتَانِ، فَيُحْسِنُ إِلَيْهِمَا مَا صَحِبَتَاهُ وَصَحِبَهُمَا، إِلَّا أَدْخَلَتَاهُ الْجَنَّةَ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کی دو بیٹیاں بلوغت کو پہنچیں، اور جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں اور وہ ان کے ساتھ رہے، وہ ان سے اچھا سلوک کرے، تو وہ دونوں اسے جنت میں داخل کروا دیں گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10790
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 337، حدیث 10836