المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسماعيل بن إبراهيم الشيباني عن ابن عباس باب: اسماعیل بن ابراہیم شیبانی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10774
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِيَهُودِيٍّ وَيَهُودِيَّةٍ قَدْ أُحْصِنَا، فَسَأَلُوهُ أَنْ يَحْكُمَ فِيهِمَا بِالرَّجْمِ، فَرَجَمَهُمَا فِي فَنَاءِ الْمَسْجِدِترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت لائے گئے جو دونوں شادی شدہ تھے، تو انہوں نے آپ ﷺ سے درخواست کی کہ ان کے بارے میں رجم کا فیصلہ فرمائیں، چنانچہ آپ ﷺ نے انہیں مسجد کے صحن میں رجم کر دیا۔