المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن عمرو بن عطاء عن ابن عباس باب: محمد بن عمرو بن عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10752
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ مِنْ خُضَرِكُمْ هَذِهِ شَيْئًا فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا؛ فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يَتَأَذَّى مِمَّا يَتَأَذَّى مِنْهُ بَنُو آدَمَ»ترجمہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص تمہاری اس سبزی میں سے کچھ کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے، کیونکہ فرشتے بھی اسی چیز سے تکلیف محسوس کرتے ہیں جس سے انسان تکلیف محسوس کرتے ہیں۔“