المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طارق بن شهاب، عن بلال رضي الله عنه باب: سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 1066
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: قَالَ بِلَالٌ: «لَمْ نُنْهَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي حِينٍ إِلَّا حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ، فَإِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ - أَوْ عَلَى قَرْنَيْ شَيْطَانٍ -»ترجمہ
طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمیں کسی وقت میں نماز سے منع نہیں کیا گیا سوائے اس وقت کے جب سورج طلوع ہو رہا ہو، کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان - یا شیطان کے دو سینگوں پر - طلوع ہوتا ہے۔“