المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن المسيب عن ابن عباس باب: سعید بن مسیب کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10644
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُتَحَابِّينَ فِي ظِلِّ اللهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اللہ کے سائے میں ہوں گے۔“