حدیث نمبر: 10452
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْبُرْجُلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ ثُوَيْرِ بْنِ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ فَنَقَصَ التَّكْبِيرَ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: قَدْ نَقَصُوهَا نَقَصَهُمُ اللهُ، فَوَالَّذِي بَعَثَ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَقِّ، لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ مَا نَقَصَهَا وَاحِدَةً "
ترجمہ

(راوی) کہتے ہیں: میں نے ولید بن عقبہ کے ساتھ نماز پڑھی تو انہوں نے تکبیریں کم کر دیں، تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے اسے کم کر دیا، اللہ انہیں کم کر دے، اس ذات کی قسم جس نے محمد ﷺ کو حق کے ساتھ بھیجا، میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دس سال نماز پڑھی، آپ ﷺ نے ایک بھی تکبیر کم نہیں کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10452
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 211، حدیث 10498