المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10422
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ شَمِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَفَعَهُ قَالَ: «إِنَّ الرَّجُلَ الْمُسْلِمَ لِيَصْنَعُ فِي ثُلُثِهِ عِنْدَ مَوْتِهِ خَيْرًا، فَيُوَفِّي اللهُ بِذَلِكَ زَكَاتَهُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان آدمی اپنی موت کے وقت اپنے (مال کے) تہائی حصے میں نیکی کرتا ہے، تو اللہ اس کے ذریعے اس کی زکوٰۃ پوری کر دیتا ہے۔“