حدیث نمبر: 10418
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: «أُمِرْنَا أَنْ نَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ، وَلَا نَكُفُّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہمیں سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا، اور یہ کہ ہم اپنے بال یا کپڑے (سجدے میں سمیٹ کر) نہ روکیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10418
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 200، حدیث 10456