حدیث نمبر: 10400
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَبِي إِسْمَاعِيلَ، أنا أَبُو وَائِلٍ شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَهُوَ يَأْكُلُ رُطَبًا، فَقَالَ: «هَذَا يَوْمُ عَاشُورَاءَ، يَوْمٌ أُمِرْنَا بِصِيَامِهِ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ رَمَضَانُ»
ترجمہ

ابووائل شقیق بن سلمہ کہتے ہیں: میں عاشوراء کے دن ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو وہ کھجوریں کھا رہے تھے، انہوں نے فرمایا: ”یہ عاشوراء کا دن ہے، وہ دن جس کے روزے کا ہمیں حکم دیا گیا تھا اس سے پہلے کہ رمضان (کے روزے) نازل ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10400
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 194، حدیث 10438