حدیث نمبر: 10193
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، قَالَا: ثنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ؛ فَإِنَّهُ وَحْشِيٌّ، فَلَهُوَ أَسْرَعُ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ الْإِبِلِ مِنْ عُقُلِهَا، وَلَا يَقُولُ أَحَدُكُمْ: نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ، بَلْ نُسِّيَ "
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کی حفاظت کرتے رہو؛ کیونکہ یہ وحشی طبیعت رکھتا ہے، یہ لوگوں کے سینوں سے اس سے بھی زیادہ تیزی سے نکل بھاگتا ہے جتنی تیزی سے اونٹ اپنی رسی سے بھاگتا ہے، اور تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ یوں کہے کہ وہ بھلا دی گئی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10193
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 137، حدیث 10231