حدیث نمبر: 10013
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا حُسَامُ بْنُ مِصَكٍّ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ نَفْسَ الْمُؤْمِنِ يَخْرُجُ رَشْحًا، وَلَا أُحِبُّ مَوْتًا كَمَوْتِ الْحِمَارِ» ، قِيلَ: وَمَا مَوْتُ الْحِمَارِ؟ قَالَ: «رُوحُ الْكَافِرِ يَخْرُجُ مِنْ أَشْدَاقِهِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”مومن کی روح پسینے کے ساتھ نکلتی ہے، اور مجھے گدھے کی موت جیسی موت پسند نہیں“، عرض کیا گیا: گدھے کی موت کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کافر کی روح اس کے جبڑوں سے نکلتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10013
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 90، حدیث 10049