❮
❯
حدیث نمبر: 9194
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ ، ثَنَا أَبُو حُمَةَ ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبَانَ . عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كُنَّا إِذَا رَفَعْنَا رُؤُوسَنَا مِنَ الرُّكُوعِ لَمْ يَضَعْ أَحَدٌ مِنَّا رَأْسَهُ حَتَّى نَرَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَاجِدًا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا زَمْعَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو قُرَّةَ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”جب ہم رکوع سے اپنے سر اٹھاتے تو ہم میں سے کوئی بھی اپنا سر (سجدے کے لیے) نیچے نہ رکھتا، یہاں تک کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو سجدے میں گئے ہوئے دیکھ لیتے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو زیاد سے زمعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو قرہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 9194
تخریج حدیث «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1598، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4082، والبزار فى «مسنده» برقم: 6629، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 417»