المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
حدیث نمبر: 9162
وَبِهِ ، عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ الْعَبَّاسِ .
أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ بِالْمَدِينَةِ ، أَنَّهُ لَمْ يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ مِثْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ ﷺ کی اس نماز کے بارے میں بیان کیا کرتے تھے جو آپ ﷺ نے مدینہ میں سورج گرہن کے دن پڑھی تھی کہ آپ ﷺ نے دو رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھیں، جیسے صبح کی نماز (دو رکعت) ہوتی ہے۔