المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
حدیث نمبر: 9153
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ . عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِنْ أَبَى فَرُدَّهُ ، فَإِنْ أَبَى فَقَاتِلْهُ ؛ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ I " - فِي الْمَارِّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي - I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو (نمازی کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں) فرماتے ہوئے سنا: ”اگر وہ باز نہ آئے تو اسے پیچھے دھکیل دو، پھر بھی باز نہ آئے تو اس سے لڑو، کیونکہ وہ شیطان ہی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف دراوردی رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“