المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بِشْرَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بشران ہے۔
حدیث نمبر: 3305
حَدَّثَنَا بِشْرَانُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ : نَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، قَالَ : نَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُؤَاجِرُ أَرْضَهُ ، حَتَّى حَدَّثَهُ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ ، فَتَرَكَ ذَلِكَ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ إِلَّا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنی زمین کرائے پر دیا کرتے تھے، یہاں تک کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے، تو انہوں نے اسے چھوڑ دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو برد بن سنان سے ثابت بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور غسان بن ربیع اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“