حدیث نمبر: 166
وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ "
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“