کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عمر رضی ا للہ عنہ کا بدر میں شریک ہونے والوں کو فضیلت دینا
حدیث نمبر: 6265
وَعَن قيس بن حَازِم قَالَ: كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةُ آلَافٍ. وَقَالَ عُمَرُ: لَأُفَضِّلَنَّهُمْ على مَنْ بَعدَهم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، غزوۂ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا، اور عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں ان کو ان کے بعد والوں پر فضیلت دوں گا۔ رواہ البخاری۔