کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا مغفرت
حدیث نمبر: 6247
وَعنهُ قا ل: اسْتَغْفَرَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خمْسا وَعشْرين مرّة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لیے پچیس مرتبہ مغفرت طلب کی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔