کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کی صداقت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی
حدیث نمبر: 6238
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٌو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أَظَلَّتِ الْخَضْرَاءُ وَلَا أَقَلَّتِ الْغَبْرَاءُ أَصْدَقَ مِنْ أبي ذَر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’آسمان تلے روئے زمین پر ابوذر سے زیادہ سچا آدمی کوئی نہیں۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی۔