حدیث نمبر: 6235
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: اسْتَأْذَنَ عَمَّارٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عمار رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’انہیں اجازت دے دو۔ بہت ہی اچھے شخص کے لیے خوش آمدید۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی۔