کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی صلاحیت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتماد
حدیث نمبر: 6231
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتُ مُؤَمِّرًا مِنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ لَأَمَّرْتُ عَلَيْهِمُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر میں کسی مشورہ کے بغیر کسی شخص کو امیر مقرر کرتا تو میں ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ) کو ان کا امیر مقرر کرتا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔