کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: انصار صحابہ رضی اللہ عنہم سے محبت ایمان کی اور دشمنی نفاق کی نشانی ہے
حدیث نمبر: 6215
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’انصار سے محبت علامت ایمان ہے، اور عداوت انصار علامت نفاق ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔