حدیث نمبر: 6206
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اهْتَزَّ الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ» وَفِي رِوَايَةٍ: «اهْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ لِمَوْتِ سَعْدِ ��ن معَاذ» . مُتَّفق عَلَيْهِ
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر عرش ہل گیا تھا۔ ‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے: ’’سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی موت پر رحمن کا عرش ہل گیا تھا۔ ‘‘ متفق علیہ۔