حدیث نمبر: 6203
وَعَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «يَا أَبَا مُوسَى لَقَدْ أُعْطِيْتَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آل دَاوُد» . مُتَّفق عَلَيْهِ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: ’’ابوموسیٰ! آپ کو آل داؤد کی سی خوش الحانی عطا کی گئی ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔