کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی صورت سبز ریشم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھانا
حدیث نمبر: 6191
وَعَن عَائِشَة أَن جِبْرِيل جَاءَ بِصُورَتِهَا فِي خِرْقَةِ حَرِيرٍ خَضْرَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَذِهِ زَوْجَتُكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل ؑ سبز ریشمی کپڑے میں میری تصویر لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ’’یہ دنیا و آخرت میں آپ کی زوجہ محترمہ ہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔