کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو دو بار دیکھا
حدیث نمبر: 6159
وَعنهُ أَنه رأى جِبْرِيل مَرَّتَيْنِ وَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مرَّتَيْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جبریل کو دو مرتبہ دیکھا ہے۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔